ایم این اے نفیسا شاہ پیپلزپارٹی سندھ کی نائب صدر منتخب

لاڑکانہ-ایم این اے نفیسا شاہ پیپلزپارٹی سندھ کی نائب صدر منتخب ہونے کے بعد گڑہی خدابخش بھٹو میں شہید ذوالفقار بھٹو,محترمہ بینظیر بھٹو سمیت دیگر شہداء کی مزاروں پہ حاضری و فاتح خوانی

لاڑکانہ-نواز حکومت نے ملک کو تباہی کے کنارے پہنچادیا ہے,پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کی خارجہ پالیسی غیر ملکی چلا رہے ہیں.

لاڑکانہ-نواز حکومت میں ملک میں بجلی ہے نہ گیس,کاشتکار پانی کی شدید قلت سے پریشان ہیں.

لاڑکانہ-اس وقت ملک کی 6 جماعتیں اپنے اپنے پلیٹ فارم سے ایک ہی نعری لگارہے ہیں گو نواز گو نو نواز نو.ایم این اے نفیسا شاہ
لاڑکانہ-مشرف کے اوپر غداری جیسا سنگین کیس ہے وہ راہ فرار اپنانے بہتر سے بہتر ہے کہ واپس آکر عدلیہ کا سامنا کریں

45 total views, 2 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *