طاہر القادری اہم اعلان کرنے والے ہیں

ڈاکٹر طاہر القادری کی وطن واپسی کی اطلاعات کے ساتھ ہی سیاسی حلقے اندازے لگا رہے ہیں کہ وہ کیا کرنے والے ہیں . کچھ حلقوں کا کہنا ہے کہ وہ اک سیاسی اتحاد کے لئے کوشش کر رہے ہیں جس میں کئی مذہبی اور اک اہم سیاسی جماعت بھی شامل ہو گی .
غالب امکان ہے کہ وہ تحریک قصاص کے اگلے مرحلے کا اعلان کریں گے جو عید کے بعد شروع ہو سکتا ھے

64 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *