لاڑکانہ مغوی خادم حسین آریجو کی بازیابی کے لئی پریس کلب لاڑکانہ کے سامنے احتجاج

لاڑکانہ.آریجا برادری کا پریس کلب لاڑکانہ کے سامنے احتجاج .احتجاج میں شامل وزیر حسین آریجو کامران میمن علی ڈنو میمن عمران آریجو سروان آریجو اور دیگر نے میڈیا کو بتایا کے 17 اپریل 2017 کو حیدر آباد شہر سے سر عام صبح کے وقت فوڈ ڈپارٹمینٹ سے 17 گریڈ کا ملازم خادم حسین آریجو جو اپنے بھانجے ڈاکٹر شایان آریجو کے ساتھ صبح کی وقت ڈیوٹی پہ جا رہا تھا تو نا معلوم افراد نے اغوا کرکے غم کر دیا ہے جس کے بعد ڈاکٹر شایان کو آزاد کیا گیااور خادم حسین کو ابھی تک کسی تھانے یا عدالت میں پیش نہیں کیا گیا ہے.جو ابھی تک لا پتا ہے.جو ایک معزز شہری ہے.جس پے آج تک کوئی شکایت ایف آ آر یا مقدمہ کہی پہ درج نہیں ہے اس بےگناہ شہری کو بلا وجہ اغوا کرکے غم کیا گیا ہے.احتجاج میں شامل کی اعلی حکام سے فوری بازیابی اور انصاف کی اپیل

13 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *