لاڑکانہ.گیریلو ٹاؤن کی نوجوان شادی شدہ لڑکی رابیا شاہ اغوا.

لاڑکانہ.گیریلو میں سید برادری کی شادی شدا نوجوان لڑکی رابعا شاہ اغوا.گیریلو تھانہ پے دلشاد جاگیرانی بلوچ جاگیراٹی سمیت تین ملزمان پے اغوا کا کیس داخل ہونے کے باوجود کوئی بھی گرفتاری عمل میں نہ آئی.لڑکی کے والد عبدالرحمان شاہ ملزمان کی گرفتاری اور اپنی بچی کی بازیابی کے لئے گیریلو شہر میں قرآن پاک اٹھائے شہر کے در در جاکے اپنی بچی کی بازیابی کے لئے مدد کی اپیل کی.جس کے بعد ٹاؤن کمیٹی کی جانب سے ایک اجلاس ہوا جس میں ٹاؤن چیئرمیں عرفان خان جتوئی سعید احمد عباسی وائیس چیئرمیں ظہور احمد کماریو سمیت شہر کے معززین نے شرکت کی جس کے بعد متفقہ رائ سے فیصلا کیا گیا کے ملزمان کی گرفتاری اور سیدہ رابعا شاہ کی بازیابی کے لئے ڈی آ جی لاڑکانہ اور ڈی پی او لاڑکانہ کے ساتھ ملاقات کی جائیگی اور شہر میں مکمل طور پہ شٹر ڈاؤن ہڑتال کرکے ڈی آجی آفیس کے سامنے دھرنا دیا جائیگا.جو تب تک جاری رہیگا جب تک کے انصاف ہو.

گیریلو رابیا شاہ اغوا

32 total views, 2 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *