چین کی امریکہ کو للکار

چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے یہ بیان گزشتہ روز جنوبی کوریا میں امریکی میزائل ڈیفنس سسٹم ’’تھاڈ‘‘ کے فعال ہونے پر سرکاری ردِعمل دیتے ہوئے جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا اور امریکا باہمی مذاکرات سے آپس کے مسائل حل کریں اور فریقین ہتھیاروں کی تنصیب سے باز رہیں۔ جنوبی کوریا میں امریکی میزائل ڈیفنس سسٹم کی تنصیب سے چین کی اسٹریٹجک اور فوجی صلاحیتیں متاثرہونے کا خدشہ ہے لہذا امریکا میزائل نظام کی تنصیب فوری طور پر روکے۔

51 total views, 2 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *