Daily Archives: May 13, 2017

پاک فوج اپنے دفاع سے واقف، بھارت کو کسی بھی مہم جوئی کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا : ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ بھارت لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی سے باز رہے، پاک فوج اپنے دفاع سے پوری طرح واقف ہے، بھارت کو کسی بھی مہم جوئی کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ پاک فوج کے

کمالیہ کی خبریں ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے

کمالیہ ( نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) عرصہ چارسال گزرنے کے باوجود موجودہ حکومت سے ابھی تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل نہ ہوا ہے عوام تڑپ رہے ہیں ۔مگر ہماری حکومت ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال دیتی ہے اور جب عوام سڑکوں پر نکلتے ہیں تو اس

لاڑکانہ.گیریلو ٹاؤن کی نوجوان شادی شدہ لڑکی رابیا شاہ اغوا.

لاڑکانہ.گیریلو میں سید برادری کی شادی شدا نوجوان لڑکی رابعا شاہ اغوا.گیریلو تھانہ پے دلشاد جاگیرانی بلوچ جاگیراٹی سمیت تین ملزمان پے اغوا کا کیس داخل ہونے کے باوجود کوئی بھی گرفتاری عمل میں نہ آئی.لڑکی کے والد عبدالرحمان شاہ ملزمان کی گرفتاری اور اپنی بچی کی بازیابی کے لئے گیریلو شہر میں قرآن پاک

پاکستان سی پیک کی تکمیل کیلیے پُرعزم ہے، وزیراعظم نوازشریف

بیجنگ ( نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) وزیراعظم نواز شریف نے چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ملاقات کی اور سی پیک سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جب کہ ملاقات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کئے گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم

حیدر آباد میں ریل گاڑیاں ٹکرا گئیں!۔

حیدر آباد ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) بھولاری کے قریب مال گاڑیوں میں تصادم کے باعث ڈرائیور سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھولاری کے قریب آئل لیجانے والی مال گاڑی دوسری مال بردارٹرین سے ٹکرا گئی ، حادثے میں ڈرائیور سمیت 4 افراد زخمی ہیں جنہیں طبی

لعل شہباز قلندر کے عرس کے لیے زائرین کی روانگی

سیہون ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) پاکستان کے صوبہ سندھ میں سیہون کے مقام پر صوفی بزرگ لعل شہباز قلندر کا 765 واں عرس 18 مئی کو ہو گا جس کے لیے زائرین کی بڑی تعداد سیہون کے سفر پر روانہ ہو گئی ہے۔ یہ عرس ایسے وقت ہو رہا ہے جب

‘زندگی ہمیشہ کیلیے بدل گئی، کہتے ہیں معاوضہ لے لیں’

کراچی ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے بحریہ انکلیو میں نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کے عید شو کے دوران سٹیج گرنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ اس معاملے پر چیف جسٹس نے چیف کمشنر اور آئی جی پولیس سے 48

بلوچستان کے شہر گوادر کے دو علاقوں میں فائرنگ، 10 مزدور ہلاک

بلوچستان ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر گوادر میں حکام کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے تعمیراتی کام کرنے والے مزدوروں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کم از کم 10 مزدور ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔ کمشنر مکران ڈویژن بشیر بنگلزئیکے مطابق فائرنگ