Daily Archives: May 14, 2017

سندھ کے حکمرانوں نے میرا کام آسان کردیا ، اب کراچی کی ایک ایک گلی بند ہوگی، کارکن پر امن احتجاج جاری رکھیں: مصطفیٰ کمال

کراچی ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال کو گرفتار کیا جا چکا ہے، گرفتاری کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ میرے بچوں کے پانی بھرنے پر مجھے گرفتار کرکے لے جا رہے ہیں، سندھ کے حکمرانوں نے میرا کام آسان کردیا

بنک آف چائنہ جلد پاکستان میں کام شروع کردے گا !۔

کراچی ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) بینک دولت پاکستان نے بینک آف چائنہ کو بینکنگ لائسنس جاری کردیا ہے تاہم دیگر ضوابطی شرائط کی تکمیل کے بعد بینک آف چائنا برانچوں کی شکل میں اپنے کاروبار کا آغاز کرے گا۔ بینک آف چائنہ، چائنہ سینٹرل ہوئی جن کا ذیلی ادارہ ہے جو

پیپلزپارٹی عوام کی نمائندہ جماعت ،عام انتخابات میں ملک بھرکی طرح بلوچستان میں بھی کلین سویپ کریں گے : بلاول بھٹو زرداری

کوئٹہ ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی عوام کی نمائندہ جماعت ہے جوکہ ہمیشہ سے ملک میں مظلوم اورغریب عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد کررہی ہے، پیپلزپارٹی کامنشورجمہوریت کے فروغ ، قانون و آئین کی بالادستی اورعوام کے حق

نریندر مودی خطے میں امن نہیں چاہتے، سپریم کورٹ کے فیصلے نے پی ٹی آئی کاجنازہ نکال دیا:رانا ثنا اللہ

فیصل آباد ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی خطے میں امن نہیں چاہتے لیکن وہ خطے کا امن خراب میں ناکام رہیں گے جبکہ سپریم کورٹ کے فیصلے نے تحریک انصاف کا جنازہ نکال دیا ہے ۔ تفصیلات کے

آزادی اظہار کی آڑ میں پاک فوج کی تضحیک ناقابل برداشت، ایف آئی اے سوشل میڈیااکاونٹس کیخلاف کارروائی کرے:چودھری نثار

اسلام آباد ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا کہ آزادی اظہار کی آڑ میں پاک فوج کی تضحیک ناقابل برداشت ہے ،ایف آئی اے سوشل میڈیا اکاونٹس کیخلاف کارروائی کرے۔ تفصیلات کے مطابق چودھری نثارکا سوشل میڈیا پر پاک فوج پر تنقید کا نوٹس لیتے ہوئے کہنا

شیخ رشید کا ایسے حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کہ پی ٹی آئی کی بے چینی میں اضافہ ہوگیا!۔

راولپنڈی ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداین اے 55 اور 56 سے عمران خان کے ساتھ ملکر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے اور کہا کہ 120 دن اہم ہیں جس کے بعد جے آئی ٹی سے ن لیگ کا جنازہ نکلے گا پانچوں کندھوں پر