Daily Archives: May 18, 2017

حکومت اب زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی، جو کچھ چھوٹے صوبوں کو ملتا ہے وہ کرپشن کی نذر ہو جاتا ہے,صاحب اقتدار لوگ عوام کو لسانیت اور قومیت کی بنیاد پر لڑاتے ہیں :عمران خان

کوئٹہ (نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صاحب اقتدار لوگ عوام کو لسانیت اور قومیت کی بنیاد پر لڑاتے ہیں ، ملک میں تمام مسائل کی بنیادی وجہ کرپشن ہے ، قومی پالیسی بنانے کے بجائے حکومت شریف خاندان کی کرپشن بچانے میں

فاٹا کے ارکان پارلیمنٹ نے آصف علی زرداری سے مدد مانگ لی !۔

اسلام آباد (نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) فاٹا اصلاحات بل کے معاملے پر فاٹا ارکان پارلیمنٹ نے پیپلز پارٹی کی قیادت سے رابطہ کرلیا ، فاٹا کےمنتخب ارکان آصف علی زرداری سے ملاقات کرکے فاٹا بل پر تحفظات سے آگاہ کرنا چاہتے ہیں ۔ فاٹا اصلاحات بل کے معاملے پرایک طرف اپوزیشن ڈٹ

دشمن قوتیں سوشل میڈیا پر نوجوانوں کو گمراہ کر رہی ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی (نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ نوجوان نسل ہماری مستقبل کی سرمایہ کاری ہے لیکن دشمن قوتیں سوشل میڈیا کے ذریعے ہمارے نوجونوں کے ذہن تبدیل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ راولپنڈی میں انتہا پسندوں کو مسترد کرنے میں نوجوانوں کے کردار

ڈسٹرکٹ انسپکشن فلڈ کمیٹی کا میونسپل کمیٹی کمالیہ کا اچانک دورہ

کمالیہ (نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) ڈسٹرکٹ انسپکشن فلڈ کمیٹی کا میونسپل کمیٹی کمالیہ کا اچانک دورہ،

کمالیہ کی خبریں ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے

کمالیہ ( نیشنل نیوز ایڈیٹر۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 کمالیہ میں میٹرک کے امتحانات میں اعلیٰ کار کردگی کے حامل 20 طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کر دئیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1 کمالیہ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں