رونالڈو کی ہیٹ ٹرک، رئیل میڈرڈ نے چیمپئنز لیگ فائنل کی جانب قدم بڑھادیے

میڈرڈ: کرسٹیانو رونالڈو نے ہیٹ ٹرک داغ کر رئیل میڈرڈ کو یوئیفا چیمپئنز لیگ فائنل کے قریب کردیا۔

رئیل میڈرڈ کے پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم نے سیمی فائنل فرسٹ لیگ میں ایٹلیٹکو میڈرڈ کیخلاف 0-3 سے کامیابی سمیٹی، تینوں گول پرتگالی اسٹار نے بنائے۔

587 total views, 2 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *