لاڑکانہ دو نوجوانوں کی بازیابی کے لئے ورثا کی جانب سے احتجاج

لاڑکانہ.پریس کلب لاڑکانہ کے سامنے صابر چانڈیو اور ابراہیم چانڈیو کی بازیابی کے لئے ورثا کی جانب سے احتجاج. احتجاج میں شامل رشتیدار اور دوستو نے میڈیا کو بتایا کے ہمارے دونوں نوجوانوں کو جو مہران کار میں سوار تھے 25.04.2017 کو نا معلوم افراد نے ککڑ ڈسٹرکٹ دادو سے زبردستی پکرکے غم کیا.جو گاؤں محمد ابراہیم وارہ تعلقہ سے سیوھن کی طرف جا رہے تھے.ورثا نے کہا کے ہمارے نوجوانو کی زندگی کو خطرا ہے .انہوں نے چیف جسٹس .صدر اور وزیر اعلی پاکستان سے اپیل کی ہے کے نوجوانوں کو بازیاب کرواکے ان کی زندگی بچائی جائے.

577 total views, 2 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *