تصویر لیک پر فیصلہ آج سنایا جائے گا . سپریم کورٹ

سپریم کورٹ تصویر لیک کے معاملے پر وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز کی درخواست پر آج فیصلہ سنائے گی۔
پاناما کیس کے لیے بننے والی جے آئی ٹی کی تفتیش کے دوران وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز کی دوران تفتیش تصوہر میڈیا پر آنے کے بعد ایک طوفان برپا ہوگیا تھا اور (ن) لیگ کی جانب سے تصویر لیک کرنے کا الزام جے آئی ٹی پر عائد کیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *