مریم نواز نے جے آئی ٹی میں پیشی سے پہلے کیا کیا . جانیئے

خبر ہے کہ مریم نواز جے آئی ٹی میں پیش ہو گئی ہیں اور اپنا بیان ریکارڈ کروا رہی ہیں .وہ جب پیشی کے لئے تشریف لائیں تو ان کے بھائی بھی ساتھ تھے جبکہ گاڑی انکے شوہر کیپٹن صفدر چلا رہے تھے . مریم نواز کی حمایت میں گوجرانوالہ اور لاہور سے کارکنان کی ریلیاں بھی انکے ہمراہ ہیں .شہر میں سخت سکیورٹی کے انتظامات ہیں .

جے آئی ٹی میں پیشی سے پہلے مریم نے اپنی والدہ سے ملاقات کی جن کے ہاتھ میں قران مجد کا نسخہ بھی دیکھا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *