پرویز مشرف کا بیان گھر جا کر لیا جا سکتا ھے تو قطری کا کیوں نہیں . مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے گلہ کیا ہے کہ اگر پرویز مشرف کا بیان گھر جا کر لیا جا سکتا ھے تو قطری کا کیوں نہیں ؟ انہوں نے مزید کہا یہ ہے لوگ بہانے بنائیں گے پر بیان لینے نہیں جائیں گے .
وہ میڈیا سے بات کر رہی تھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *