کمر درد یا کچھ اور چوہدری نثار کی پریس کانفرنس ملتوی

وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کمر میں شدید درد کے باعث آج کی اہم پریس کانفرنس ملتوی کردی ہے، چوہدری نثار نے آج پریس کانفرنس کا اعلان کیا تھا تاہم کمر میں تکلیف کے باعث ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے جس کے بعد وزیر داخلہ کل پریس کانفرنس کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *