امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوج میں خواجہ سراؤں کی بھرتی پر مکمل پابندی کا اعلان کیا ہے۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ انہوں نے اپنے عسکری ماہرین اور فوجی جنرلز سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ امریکی حکومت فوج میں کسی بھی شعبے یا عہدے پر مخنث افراد کو بھرتی کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *