تین سال پہلے کہا تھا

۱- جو پیچھے مڑے گا پتھر کا ہو جائے گا۔ مثلاً لندن والا بھائ
۲- اور جو کسی کو ہاتھ سے چھونا منع ہے۔ عدالت نے ن کی چتا کو آگ لگائ وہ بھی ہاتھ لگائے بغیر-
میاں نوازشریف اداروں کو اشتعال دلا رہے ہیں تاکہ وہ ہاتھ لگا دیں ، اور امریکہ برطانیہ کی ثالثی میں طے شدہ اصول کے مطابق ہاتھ لگانے والا کھیل سے باہر ہو جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *