نیوز پیپر نے نوجوان گلوگار کو مردہ لوگوں کی لسٹ میں ڈال دیا

بڑے نیوز پیپر نے زندہ نوجوان گلوگار کو مردہ لوگوں کی لسٹ میں ڈال دیا.تفصیلات کے مطابق پاکستانی گلوکار بلال خان کی جانب سے گزشتہ روز ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کی جانے والی ایک پوسٹ نے سب کی توجہ کھینچ لی ، بلال نے مقامی اخبار کی ایک نیوز جس میں پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ان اداکاروں کا ذکر تھا جو کم عمری میں اس دار فانی سے کوچ کرگئے تھے کی جانب توجہ دلائی ،حیرت انگیز طور پر اس نیوز میں بلال خان کانام بھی شامل تھا، گلوکار نے نہایت غصے سے لکھا کہ یہ نیوز جعلی ہے میں ابھی مرا نہیں بلکہ زندہ ہوں۔
جب کہ کئی لوگوں نے اس خبر پر افسوس کا اظہار کیا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *