احمدفراز مرحوم کی برسی کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

سلام آباد ۔ 27 اگست (تحریک نیوز ڈیسک) معروف اردو شاعر احمد فراز مرحوم کی نویں برسی کے حوالے سے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں (آج) پیر 28 اگست کوصبح 11بجے ایک سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار سے معروف دانشور پروفیسر فتح محمد ملک، وجاہت مسعود، سینٹر شبلی فراز اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی خطاب کریں گے۔ وائس چانسلر احمد فراز کے فکر و فن پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *