خاتون کو سب سے بڑی خوش خبری مل گئی

عید کے پر مسرت موقع پر جنوبی پنجاب کی ایک خاتون کو زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی،خاتون کے ہاں ایک ساتھ ہی پانچ بچوں کی ولادت ہوئی ہے اور سب سے بڑی بات یہ کہ پانچوں صحت مند ہیں ۔ یہ خوشخبری سن کر گھر والوں کی خوشی کا ٹکا نہ نہ رہا.
تفصیلات کے مطابق پیدا ہونے والے بچوں میں 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں جو سب کے سب صحت مند ہیں۔گھر میں 5 بچوں کی ولادت پر بچوں کے والدین اور خاندان والے خوشی سے نہال ہیں اور ان بچوں کو دیکھنے کے لئے دور دور سے رشتہ دار آ رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *