عاصم باجوہ اس وقت کہاں ہیں؟

جی آئی ایس پی آر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے بھی فریضہ حج ادا کر لیا ہے . سوشل میڈیا کے دور میں جنرل باجوہ نے انسٹا گرام اکاﺅنٹ پراپنی حج کی ادائیگی کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں احرام میں دیکھا جا سکتا ہے ۔ یہ تصویر اس وقت لی گئی تھی جب حجاج کرام منیٰ کی خیمہ بستی سے حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کیلئے میدانِ عرفات کی طرف روانہ ہو رہے تھے ۔ سوشل میڈیا پر ان کی تصویر کو بہت پسند کیا جا رہا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *