انوکھے آئیڈیا نے بچی کو کروڑ پتی بنا دیا

انسان اس دنیا میں نت نئے آئیڈیاز متعارف کرواتا ہے جس کا فائدہ نہ صرف اس کو بلکہ پوری دنیا کو ہوتا ہے.ایسے ہی ایک آئیڈیا نے ایک چھوٹی سی بچی کو کروڑ پتہ بنا دیا.
ویب سائٹ thelastamericanvagabond.com کی رپورٹ کے مطابق 11سالہ مکیلا (Mikaila) نے چھوٹی سی عمر میں سکنجین فروخت کرنے کا کام شروع کیا، مگر اس نے سکنجین کی ترکیب میں کچھ تبدیلیاں کیں اوراس میں شہد کا استعمال کرنے لگی۔ اس تبدیلی سے اس کی سکنجین بے حد مقبول ہو گئی۔ اب اس نے ہول فوڈز(Whole Foods) نامی کمپنی کے ساتھ اپنی اس سکنجین کی ترکیب کا 10لاکھ ڈالر(تقریباً 10کروڑ روپے) کا معاہدہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *