ترک صدرایک بار پھر سب پر بازی لے گئے

ترک صد رجب طیب اردگان نے میانمار پر روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کا الزام عائد کیا ہے۔استنبول میں اپنی تقریر میں انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے جمہوریت کی آڑ میں اس نسل کشی پر آنکھیں بند کرلی ہیں وہ بھی شریک جرم ہیں۔ہزاروں روہنگیا مسلمان نسلی تشدد سے بچنے کیلئے سرحد پار کرکے بنگلہ دیش چلے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ ترک صد رجب طیب اردوان نے روہنگیا کے مسلمانوں کے لیے سب سے زیادہ آواز اٹھائی ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *