سعودی عرب کے قومی دن پر موبائل کمپنیوں کا انوکھا اقدام

آج سعودی عرب کا87 واں قومی دن جوش و خروش کیساتھ منایا جارہا ہے اس پرمسرت موقع پر موبائل فون کمپنیوں نے اپنی کمپنیوں کے نام ہٹا کر نیٹ ورک کی جگہ پر ” سعودی عرب ہمیشہ کیلئے“ اور”لویوکے ایس اے“لکھ دیا۔عرب میڈیا کے مطابق ریاست کی دوبڑی موبائل فرمز سعودی ٹیلی کام کمپنی اور موبلی نے ڈیوائسز پر اپنی کمپنیوں کے نام ہٹادیئے ہیں. جس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین نے انھیں خوب سراہا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *