امریکہ نے پاکستان کو دی گئی بڑی چیز واپس مانگ لی

امریکہ کی جانب سے پاکستان کو ہیلی کاپٹر دیے گئے تھے جو سابق صدر پرویز مشرف کے دورمیں فراہم کئے گئے تھے جواے این ایف کے زیراستعمال ہیں . جو اب واپس مانگ لیے گئے ہیں.تفصیلات کے مطابق صدر ٹرمپ کی نئی پالیسی کے بعدامریکہ نے پاکستان کو انسداد منشیات آپریشنز کیلئے دئیے گئے 5ہیلی کاپٹر واپس مانگ لئے اور15اکتوبر تک ڈیڈلائن دے دی ہے. ہیلی کاپٹر سابق صدر پرویز مشرف کے دورمیں فراہم کئے گئے تھے جواے این ایف کے زیراستعمال ہیں تاہم انتظامی کنٹرول وزارت داخلہ کے پاس ہے .حکومت پاکستان نے معاملے پر لابنگ شروع کردی اورامریکی محکمہ داخلہ کوخط لکھنے کافیصلہ کیا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *