روسی وزیر دفاع اگلے ماہ کیا کرنے جا رہے ہیں

روسی وزیر دفاع اگلے ماہ اسرائیل کا دورہ کریں گے.سرائیلی عبرانی میڈیا کے مطابق روسی وزیر دفاع سیگر شویگو وسط اکتوبر 2017ء کو اسرائیل کے سرکاری دورے پر تل ابیب پہنچیں گے۔اطلاعات کے مطابق روسی وزیر دفاع شویگو اپنے اسرائیلی ہم منصب آوی گیڈور لایبرمین سمیت دیگر عہدیداروں سے ملاقات کریں گے. شویگو اور لائبرمین کے درمیان ہونیوالی بات چیت میں ایرانکے جوہری اسلحہ کے حصول اور شام کے وادی گولان میں شیعہ جنگجوؤں کے بھیجے جانے کے معاملے پر بات چیت کی جائیگی.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *