جوڑے واقعی آسمانوں پر بنتے ہیں

گارڈن ٹاﺅن میں اپنی نوعیت کی منفرد شادی کی تقریب ہوئی جس میں ساڑھے تین فٹ کا دولہا عبدالحمید تین فٹ کی دلہن 30 سالہ زینب کو بیاہ لایا۔ اس موقع پر جوڑے کے عزیز و اقارب خوش و خرم دکھائی دئیے۔ دلہن کے بھائی کا کہنا تھا رشتہ ملا تو فوری شادی کردی، دولہا دلہن بھی شادی کے اس پرمسرت موقع پر انتہائی خوش نظر آئے۔واقعی جوڑے آسمانوں پربنتے ہیں.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *