سونے کی قیمت میں نئی تبدیلی نے سب کو حیران کر دیا

سونے کی قیمت میں بڑی تبدیلی آ گئی اور اس کی قیمت میں مزید اضافہ آ گیا ہے.بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 8 ڈالر بڑھ کر 1291 ڈالر فی اونس ہونے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی تولہ اور 10گرام قیمتیں بالترتیب 200 اور 171 روپے بلند ہوگئیں جس سے تولہ قیمت 52 ہزار 700اور 10گرام 45ہزار 171 ہوگئی جبکہ چاندی کی تولہ قیمت 10 روپے کے اضافے سے 780 اور 10 گرام 8.57 روپے بڑھ کر 668.57 روپے ہوگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *