خاتون نے کتے سے شادی کر لی…وجہ ایسی کہ جان کرحیران رہ جائیں گے

یارک شائرمیں خوابوں کا شہزادہ نہ ملنے پر برطانوی خاتون نے کتے سے شادی کرلی۔43 سالہ مورگن کا کہنا ہے کہ انہوں نے کتے سے شادی کا فیصلہ 2009 میں اس وقت کیا جب ان کے پاس نہ ہی نوکری تھی اور ان کا گھر بھی سیلاب کی نذر ہوگیا تھا تاہم کنگ ان کے ساتھ مشکل حالات میں ہمییشہ رہا۔خاتون کو کتے سے شادی کرنے پر سرٹیفیکٹ بھی دیا گیا تاہم سرٹیفیکٹ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *