گرلز کالج میں لڑکا برقع پہن کہ لڑکیوں کی کلاس میں آ گیا…پھر کیا ہوا آپ بھی جانئیے

گوجرانوالہ کے گورنمنٹ اسلامیہ کالج گرلزپوسٹ گریجویٹ میں ایک عجیب و غریب واقوی پیش آیا جب ایک لڑکا برقع پہن کر لڑکیوں کی کلاس میں گھس گیا اور ایک گھنٹے تک طالبات کو تنگ کرتا رہا۔ جب طالبات سے برداشت نہ ہوا تو انہوں نے شور مچانا شروع کردیا۔شور مچانے پر پرنسپل نے فوراً ایکشن لیا اورجیسے ہی اس کا برقع اٹھایا تو پتہ چلا کہ یہ تو لڑکی ہے ہی نہیں کیونکہ اندر سے لڑکی کے بجائے لڑکا نکلا۔ برقعے کے اندر سے لڑکا نکلتا دیکھ کر کالج میں موجود تمام لوگ حیران رہ گئے۔ بعدازاں پرنسپل نے لڑکے کو پولیس کے حوالے کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *