نئی نویلی دلہن کے ساتھ ہوا؟گھر میں کہرام مچ گیا

کالاشاہ کاکو کی بستی معراج ٹاﺅن راوی ریان کے رہائشی محمد احسن ولد محمد عمران کی شادی چند یوم قبل ہوئی، گذشتہ روز احسن اپنی نئی نویلی دلہن کے ہمراہ عزیز واقارب سے ملاقات کے بعد واپس گھر آرہا تھا کہ جی ٹی روڈ پر نالہ ڈیک کے قریب دلہن کا ڈوپٹہ موٹر سائیکل کے ٹائر میں آجانے کے سبب سڑک پر گرپڑے ۔اسی اثناءمیں پیچھے سے آنیوالے تیز رفتار ٹرک نے دلہن کو بری طرح کچل دیا ، حادثہ اس قدر شدید تھا کہ دلہن موقع پر ہی دم توڑ گئی.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *