دنیا کا ایسا ملک جس کا کل رقبہ 6.3 ایکڑ ہے…یہ ملک کیسے بنا آپ بھی جانئیے

دنیا میں آبادی کے اعتبار سے چین پہلا جبکہ بھارت دوسرا ملک ہے ۔لیکن اب ایک ایسے ملک کا بھی انکشاف ہوا ہے جس کی آبادی صرف 33نفوس پر مشتمل ہے۔ اس ملک کا نام مولوسیا ہے ۔جو امریکی ریاستنیواڈا میں 6.3ایکڑ پرمشتمل ایک چھوٹا سا رقبہ ہے۔اور اس ملک کا اپنا قانون ،ثقافت اور کرنسی ہے۔1977میں کیون بوگلے نامی شخص اور اس کے دوستوں کو الگ ملک بنانے کا خیال آیا ۔ اب بوگلے اس ملک کےسربراہ اور ان کی اہلیہ خاتون اول بنی بیٹھی ہیں۔ اس خود ساختہ حکمران جوڑ ی کے دو بچے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *