معروف اداکارہ کی والدہ نے کیا چیز چھپا کر رکھی تھی؟تحقیقات شروع

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے اثاثے چھپانے پر سٹیج اداکارہ نرگس کی والدہ کوثر پروین کو نوٹس جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق نر گس کی والدہ کوثر پروین نے ٹیکس گوشواروں میں ڈیفنس کا کروڑوں روپے مالیت کا گھر ظاہر نہیں کیا تھا، ایف بی آر نے بینک اکانٹس اور دیگر جائیدادوں کے حوالے سے بھی تحقیقات شروع کردی.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *