عمرہ زائرین کے لیے اہم خبر ، کون سا کام لازمی قرار دیا گیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز سعودی سفارتخانہ کی جانب سے اچانک سر کلر جاری کیا گیا ہے کہ 31 اکتوبرسے عمرہ زائرین کیلئے پاسپورٹ جمع کرانے سے پہلے بائیو میٹرک لازمی ہے ۔ادھر اسلام آباد اور کراچی کے قونصلیٹس نے بھی عمرہ ویزہ پر کوٹہ سسٹم کا نفاذ بھی کر دیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ سعودی حکومت کے اس اقدام سے وہ افراد متاثر ہوں گے جنہوں نے ایڈوانس ٹکٹ حاصل کر رکھے ہیں اور جن کی سعودی عرب میں ہوٹلوں میں ایڈوانس بکنگ موجود ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *