اگر عمران خان نے اب دھرنا دیا تو کیا ہو گا؟

لک کی سیاسی صورتحال پر اپنے ویڈیو بیان میں صوبائی وزیرسندھ منظور وسان کا کہنا تھا کہ گزشتہ ادوار میں جب بھی کسی آمر نے جمہوریت پر قبضہ کیا تو ایک 2 جماعتیں مارشل لا کے ساتھ کھڑی ہوجاتی تھیں تاہم ملک میں اب مارشل لا کے امکانات ختم ہوگئے ہیں، تمام جماعتوں کو مل کر جمہوریت کو بچانے کے لئے سوچنا اور تصادم کی صورتحال سے گریز کرنا ہوگا اگر اب عمران خان نے دھرنا دیا تو حالات بگڑ جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *