شرجیل میمن کی گرفتاری۔۔۔۔ معروف صحافی نے کچھ روز قبل ہی بڑا انکشاف کر دیا تھا

آج شرجیل میمن کو ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا تھا ۔شرجیل میمن کی گرفتاری سے متعلق معروف صحافی شاہد مسعود اپنے پروگرام لائیو ود شاہد مسعود میں پہلے ہی بتا چکے تھے۔انہوں نے دس اکتوبر کے پروگرام میں سندھ میں آپریشن کی بھی بات کی تھی۔جب کہ انہوں نے اپنے پروگرام میں یہ بھی انکشاف کیا کہ ڈاکٹر عاصم کی بھی دوبارہ گرفتاری عمل میں لائی جا سکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *