سال کے پہلے دو مہینوں میں سونے کی برآمدات میں حیرت انگیز اضافہ

رواں مالی سال کے ابتدائی دوماہ میں سونے کی درآمدات میں 86 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی اوراگست میں سونے کی درآمدات کا حجم 117کلوگرامریکارڈ کیا گیاجس پر 4.498 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 65 کلوگرام سونا برآمد کیاگیاتھا جس پر 2.428 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *