اب بجلی زیادہ استعمال کرنے پر پیسے دیے جائیں گے

کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ بجلی زہادہ استعمال کرنے پر پیسے ملیں گے؟ تو اب سن لیں کیونکہ اب جرمنی میں بجلی زیادہ استعمال کرنے والوں کو پیسے دیے جائیں گے۔ بلومبرگ کے اعدادوشمار کے مطابق جرمنی میں اتوار کو ہوا سے بجلی کی ریکار ڈ پیداوار حاصل ہو گی، جو طلب سے بہت زیادہ ہے ، طلب اور پیداوارمیں توازن پیدا کرنے کیلئے ضروری ہے کہ صارفین کو بجلی زیادہ استعمال کرنے کی طرف راغب کیا جائے ، وگرنہ کمپنیوں کو پیداوار میں کمی کیلئے پاور سٹیشن بند کرنا پڑیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *