ہم سکول نہیں جاتے جو… ودیا بالن نے غضے میں کیا کہہ دیا

آداکارہ ودیا بالن نے سینما گھروں میں ترانہ بجانے سے متعلق کہا ہے کہ لوگوں کو حبالوطنی پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔ وہ ذاتی طور پر سمجھتی ہیں کہ فلم دکھانے سے پہلے قومی ترانہ پلے ہونا ضروری نہیں ہونا چاہئے کیونکہ ہم سکول میں نہیں ہیں جہاں دن کا آغاز قومی ترانے سے کیا جاتا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *