سعودیہ میں شوہر نے بی وی کو ایسی بات پہ طلاق دے دی جان کر آپ آگ بگولہ ہو جائیں گے

سعودیہ میں شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی.طلاق کی وجہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے. بارسلونا اور رئیل میڈرڈ کے درمیان ہونے والے میچ میں بیوی نے کرسٹیانو رونالڈو کی تعریف کی جس پر شوہر اور بیوی کے درمیان نونک جھونک شروع ہو گئ اور بات طلاق تک پہنچ گئی.بیوی رونالڈو کی کارکردگی کی تعریف کررہی تھی ، شوہر کو غصہ آگیا اور اس نے نہ صرف یہ کہ بیوی کو زدوکوب کیا بلکہ گالیاں دیتے ہوئے اسے طلاق کا پروانہ بھی تھما دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *