نوازشریف منی لانڈرنگ کیس سے بچنے کیلئے کیا کرنا چاہتے ہیں…عمران خان نے کیا کہہ دیا

عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف منی لانڈرنگ کیس سے بچنے کیلئے این آر او چاہتے ہیں.سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ نوازشریف این آر او کیلئے اداروں پر دباؤ ڈالتے رہیں گے. ٗوہ منی لانڈرنگ کیس سے بچنے کیلئے این آر او کے خواہاں ہیں اور بیرون ملک اپنے 300 ارب روپے منجمد ہونے سے بچانا چاہتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *