ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت میں کس نے اہم کردار ادا کیا،بڑی خبر سامنے آ گئی

فیس بک کے مالک مارک زکربرگ نے امریکہ کے حالیہ صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت میں کردار ادا کرنے کی تردید کی ہے لیکن کمپنی میں اس بات کی چھان بین کی جا رہی ہے کہ کیسے فیس بک پر جعلی خبریں پھیلیں۔فیس بک کے ایک ملازم نے نام نہ بتانے کی شرط پر بتایا کہ ‘مارک زکربرگ جانتے ہیں اور کمپنی میں موجود ہم لوگ جانتے ہیں کہ انتخابی مہم کے دوران جعلی خبریں ہمارے پلیٹ فارم پربہت زیادہ شیئر کی گئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *