پرس کا نام گنیز بک آٍ ورلڈ ریکارڈ میں شامل،لیکن اس پرس میں ایسی کیا خاص بات ہے؟آپ بھی جانئیے

کیا آپ نے ہیروں سے سجا اور سونے سے بنا مہنگا ترین پرس دیکھا ہے؟جی ہاں ہانگ کانگ میں 4 ہزار 5 سو سفید ، گلابی اور پیلے رنگ سے سجا اور 18 قیراط سونے سے بنا دنیا کا مہنگا ترین پرس نمائش کیلئے پیش کر دیا گیا ہے جس کے بعد اگلے ماہ اسے جنیوا اور لندن میں نمائش کیلئے پیش کیا جائیگا ۔ یہ پرس 2010 میں پہلی بار 3.8 ملین ڈالرمیں فروخت کیلئے پیش کیا گیا تھا جبکہ سونے اور ہیروں سے سجے اس پرس کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کیا گیا تھا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *