ٹوئیٹر کے ملازم نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ کیا کر دیا.. آپ بھی جانئیے

گزشتہ رات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکائونٹ اچانک سماجی رابطے کی سائٹ سے غائب ہوگیا اور جس نے بھی امریکی صدر کو اپنی ٹوئٹ میں ٹیگ کرنا چاہا اس کو پیغام ملا کہ ہم معذرت خواہ ہیں لیکن یہ پیج موجود نہیں۔لوگوں کی جانب سے تشویش کا اظہار کرنے کے بعدٹوئٹر انتظامیہ نے واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے امریکی صدر کا ٹوئٹر اکانٹ بحال کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *