یہ عمران اور زرداری کی سازش ہے کہ…سعد رفیق کا نئا بیان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہامردم شماری کی بنیاد پر قومی ڈیٹا بیس اپ ڈیٹ کئے بغیرمستقبل کی منصوبہ بندی ممکن نہیں ہے. آخری مردم شماری 1998ء میں مسلم لیگ (ن) ہی کے دور میں کروائی گئی.پیپلز پارٹی نے اپنے دوراقتدارمیں (ن) مردم شماری کی آئینی ذمہ داری ادا نہیں کی.


وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے سابق صدر آصف علی زرداری اور چئیرمین پیٹی آئی عمران خان کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ زردای اور عمران ڈرامے بازی اور بہانے بازی بند کریں.زرداری اور عمران ووٹ کی بجائے سازش سے اقتدارمیں آنا چاھتے ہیں. عوام کو حق ِ رائے دہی سے محروم رکھنے کے خواہشمند انتخابات کا التوء چاہتے . انہوں نے مزید کہا کہ ہر قومی معاملہ پر ذاتی یا گروہی مفاد مقدم رکھنا تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کا ٹریڈ مارک ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *