رنویر سنگھ مسلمان ہو رہے ہیں…نئے ٹویٹ نے ہنگامہ برپا کر دیا

معروف بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کےٹویٹر پر پیغام نے ایک نئا ہنگامہ برپا کر دیا. رنویر سنگھ نے اپنی تصویر کے ساتھ ایک ٹوئٹ کی ہے’’میں اپنا مذہب کھورہاہوں‘‘لیکن انہوں نے اپنی ٹوئٹ کی وضاحت نہیں کی ہے کہ آخر وہ کہنا کیا چاہ رہے ہیں۔ تاہم رنویر کی اس مختصر سی ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ فلم میں مسلمان بادشاہ علاؤالدین خلجی کاکردار نبھارہے ہیں جو دہلی پر حکومت کرنے والے دوسرے طاقتور ترین سلطان تھے۔اور رنو یر سنگھ نے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنےکے لیے خود کو مکمل طور پر علاؤالدین کے کردار میں ہی ڈھال لیا یہاں تک کہ شوٹنگ ختم ہونے کے بعد انہوں نے اس کردار سے نکلنے کے لئے نفسیاتی ڈاکٹر سے اپنا علاج بھی کرایا لیکن لگتا ہے رنویر کردار میں ہی موجود ہیں اور ابھی تک خود کو اس کردار سے آزاد نہیں کراسکے ہیں.
رنویر سنگھ نے اپنی تصویر کے ساتھ ایک ٹوئٹ کی ہے’’میں اپنا مذہب کھورہاہوں‘‘لیکن انہوں نے اپنی ٹوئٹ کی وضاحت نہیں کی ہے کہ آخر وہ کہنا کیا چاہ رہے ہیں۔ تاہم رنویر کی اس مختصر سی ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *