پاکستانیوں کے لیے خوشخبری…کون سی چیز سستی ہونے کا اعلان کر دیا گیا

سبزی اور گوشت کی قیمت توآ سمان کو چھو رہی ہے اور ساتھ ہی ساتھ دالوں کی قیمتیں بھی بہت زیادہ ہیں.اور دالیں بھی غریب کیپہنچ سے باہر ہو گئی ہیں.لیکن اب پاکستانی عوام کی آخر کار سن لی گئی ہے. حکومت نے شاندار اعلان کرتے ہوئے لوگوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے.جسے لوگوں نے خؤش آئیند قرار دیا ہے.تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان نےدالوں کی قیمتوں میں 5روپے سے لیکر 50روپے تک کمی کا اعلان کر دیا ہے۔یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے جن دالوں کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے ان میں دال چنا، مونگ، مسور، ماش اور کالا چنا شامل ہیں۔عوام نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے اسے پاکستانی کی مڈل کلاس اور غریب کلاس کے شہریوں کیلئے خوش آئند قرار دیا ہے ۔

دالوں کی قیمتوںمیں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کارپوریشن کے ترجمان نے کہا کہ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے ہمیشہ صارفین کی سہولت کیلئے اعلیٰ معیار اور کم قیمت پر اشیاء خوردونوش فراہم کی ہیں۔دوسری جانب عوام نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے اسے پاکستانی کی مڈل کلاس اور غریب کلاس کے شہریوں کیلئے خوش آئند قرار دیا ہے ۔.یاد رہے کہ یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان نےدالوں کی قیمتوں میں 5روپے سے لیکر 50روپے تک کمی کا اعلان کر دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *