بھارت میں ایک ایسا شرمناک واقعہ جس پر ڈیرن سمی بھی بول پڑے..سخت آگ بگولا ہو گئے

بھارت میں ایک ایسا واقعیہ جس پر ڈیرن سمی بھی چپ نہ رہ سکے.اور ٹویٹر پر کھری کھری سنا دی.ڈیرن سیمی نے جو خبر شیئرکی ہے وہ دسمبر 2015 کی ہے.جس میں بھارتی ریاست اتر پردیش میں 25 سالہ ایک شخص نے صرف 28 دنوں کے بچے سے جنسی زیادتی کی.اس خبر پر ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈیرن سیمی آگ بگولا ہو گئے.یہ خبر خبر ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈیرن سیمی نے ٹوئٹر پر شیئر کی جس میں ایک پچیس سالہ شخص نے 28 دن کے نومولود کے ساتھ جنسی زیادتی کی ہے، ڈیرن سیمی اس پر چپ نہ رہ سکے انہوں نے غصے کی حالت میں ایسا بیان دیا کہ تمام بھارتیوں کے سر شرم سے جھک گئے۔

Young people in communities affected by human trafficking photograph their view of local issues to feed into an advocacy campaign seeking to reduce child exploitation.

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈیرن سیمی نے بھارتی خبر رساں ادارے ’’انڈیا ٹوڈے‘‘کی ایک خبر شیئر کی جس کےمطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں 25 سالہ ایک شخص نے صرف 28 دنوں کے بچے سے جنسی زیادتی کی۔ اس خبر پر معروف کرکٹر ڈیرن سیمی نے کہا کہ میں کچھ لکھنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن میرا عضہ مجھ پر حاوی ہو رہا ہے، یہ عمل ہر لحاظ سے انتہائی غلط ہے اوریہ شخص قابل نفرت ہے۔ انہوں نے کہا اس معاملے میں یقینی طور پر انصاف ہوناچاہیے،ڈیرن سیمی نے اپنے غصے کا اظہار کرتے ہوئے اس درندہ صفت انسان کو گالی بھی دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *