دھرنا ختم ہوتے ہی خادم رضوی کے خلاف اہم قدم اٹھا لیا گیا

تحریک لبیک یا رسول اللہ کا فیض آباد میں گزشتہ روز دھرنا ختم ہی آج راولپنڈی میں دھرنا قائدین کے خلاف پہلا مقدمہ درج ، مقدمے میں علامہ خادم حسین رضوی پر پولیس اہلکاروں کے اغوا اور پولیس سے آنسو گیس شیل چھیننے کا الزام عائد۔.جڑواں شہروں میں دھرنا قائدین اور مظاہرین کے خلاف کُل 16 مقدمات درج ہیں جن مین قتل ، اغوا اور دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں البتہ ان مقدمات میں تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک یا رسول اللہ کا فیض آباد میں گزشتہ روز دھرنا ختم ہی آج راولپنڈی میں دھرنا قائدین کے خلاف پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے.

جس میں علامہ خادم رضویکو نامزد کیا گیا ہے اور مقدمہ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ خادم رضوی پولیس اہلکاروں کے اغوا اور پولیس والوں سے اسلحہ چھیننے میں ملوث ہیں.جڑواں شہروں میں دھرنا قائدین اور مظاہرین کے خلاف کُل 16 مقدمات درج ہیں جن مین قتل ، اغوا اور دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں البتہ ان مقدمات میں تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے۔واضح رہے کہ مقدمہ میں یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ خادم رضوی پولیس اہلکاروں کے اغوا اور پولیس والوں سے اسلحہ چھیننے میں ملوث ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *