گوگل پلے پر کون سی فلم زیادہ کامیاب رہی

کنگ خان اور عالیہ بھٹ کی فلم ’ڈیئر زندگی‘ گوری شندے کی ہدایتکاری میں بننے والی . گذشتہ سال نومبر میں نمائش کیلئے پیش کی گئی تھی جس میں شاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ سمیت پاکستانی اداکار علی ظفر نے بھی مرکزی کردار ادا کیا تھا ۔

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی ڈیئر زندگی گوگل پلے پرمقبول ترین فلم بن گئی۔ گوگل انڈیا نے ’گوگل پلے‘پر سال کے دوران مقبول ترین فلموں کی فہرست جاری کی جس کے مطابق شاہ رْخ خان اور عالیہ بھٹ کی فلم ڈیئر زندگی مقبولیت میں پہلے نمبرپر رہی ہے. دوسرے نمبر پر ہولی وڈفلم ’موانا‘اور ’ونڈر ویمن‘شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ گوگل پلے پر ٹاپ گیمز میں باہو بلی گیم نے ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئنز،سپر ماریو اور پوکی مون ڈیول کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رْخ خان اور عالیہ بھٹ کی فلم ’ڈیئر زندگی‘بھارت میں گوگل پلے پر مقبول ترین فلم بن گئی ہے۔

گوگل انڈیا نے ’گوگل پلے‘پر سال کے دوران مقبول ترین فلموں کی فہرست جاری کی جس کے مطابق شاہ رْخ خان اور عالیہ بھٹ کی فلم ڈیئر زندگی مقبولیت میں پہلے نمبرپر رہی ہے. جس میں شاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ سمیت پاکستانی اداکار علی ظفر نے بھی مرکزی کردار ادا کیا تھا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *