ممبئی حملہ ایسا ڈرامہ تھا،اس کے پیچھے کیا مقا صد تھے،امریکی سکالر نے سب بتا دیا

امریکی سکالر ڈاکٹر کیون بیرٹ نے بھارتی ڈرامہ بے نقاب کر دیا.کیا بھارت اس حد تک بھی گر سکتا ہے، معروف امریکی سکالر ڈاکٹر کیون بیرٹ کے ایسے انکشاف کے بھارت کسی کو منہ دیکھانے کے لائق نہیں رہا.ممبئی حملہ صرف ڈرامہ تھا،اس کے پیچھے کیا مقاصد تھے اور کس نے معاونت کی.معروف صحافی کے انکشاف نے سب کو حیران کر دیا.ھارت کشمیر کی تحریک آزادی کو دبانے کے لئے جھوٹے آپریشن کرتا ہے اور ممبئی حملہ بھی بھارت کا ایک ایسا ہی جھوٹا آپریشن تھا تفصیلات کے مطابق معروف امریکی سکالر ڈاکٹر کیون بیرٹ نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ممبئی حملہ ایک ایسا ڈرامہ تھا جس سے بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبانا چاہتا تھا.بھارت کیونکہ جدوجہد آزادی کو دہشتگردی قرار دیتا ہے جبکہ کشمیر کی تحریک آزادی ایک غیر مسلح جدوجہد ہے۔

India Kashmir Protest

کیون بیرٹ نے اوبامہ کے بھارت میں ممبئی حملے پر دئیے گئے بیان پراپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کشمیر کی تحریک آزادی کو دبانے کے لئے جھوٹے آپریشن کرتا ہے اور ممبئی حملہ بھی بھارت کا ایک ایسا ہی جھوٹا آپریشن تھا جس میں امریکا نے مدد کی تھی۔امریکی سکالر ڈاکٹر کیون بیرٹ نے کہا کہ یہ بمبئی حملے کشمیر کی تحریک آزادی کو دبانے کے لیے کیے گئے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *